
💪
30g
Protein
پروٹین
🔥
400
Calories
کیلوریز
⏱️
15m
Time
وقت
💡 Why this is good for you یہ آپ کے لیے کیوں اچھا ہے
A good option on a day you do not feel like eggs. Paneer is high in protein and calcium, which your bones need.
جس دن انڈے کھانے کا دل نہ ہو تو یہ اچھا متبادل ہے۔ پنیر میں پروٹین اور کیلشیم زیادہ ہے جو ہڈیوں کے لیے ضروری ہے۔
🛒 What you need کیا چاہیے
- ✓150g paneer, crumbled150 گرام پنیر، توڑا ہوا
- ✓1/2 onion, chopped1/2 پیاز، کٹی ہوئی
- ✓1 tomato, chopped1 ٹماٹر، کٹا ہوا
- ✓1/4 capsicum, chopped1/4 شملہ مرچ، کٹی ہوئی
- ✓1 tsp oil1 چائے کا چمچ تیل
- ✓Haldi, red chilli, salt, garam masalaہلدی، لال مرچ، نمک، گرم مصالحہ
- ✓Hara dhaniaہرا دھنیا
- ✓1 small roti (7 inch)1 چھوٹی روٹی (7 انچ)
👩🍳 How to make it کیسے بنائیں
- 1Heat 1 tsp oil, fry onion 2 minutes on low flame.1 چمچ تیل گرم کر کے پیاز 2 منٹ ہلکی آنچ پر بھونیں۔
- 2Add tomato and capsicum, cook until soft.ٹماٹر اور شملہ مرچ ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔
- 3Add all the spices and stir for 30 seconds.تمام مصالحے ڈال کر 30 سیکنڈ ہلائیں۔
- 4Add the crumbled paneer, mix gently and cook 3 minutes.توڑا ہوا پنیر ڈالیں، آہستہ سے مکس کر کے 3 منٹ پکائیں۔
- 5Garnish with dhania and serve with one small roti.دھنیا ڈال کر ایک چھوٹی روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
🥗 Always remember the order ترتیب یاد رکھیں
Salad and vegetables first → then protein → roti or rice LAST.
پہلے سلاد اور سبزی ← پھر گوشت یا دال ← روٹی یا چاول سب سے آخر میں۔