
💪
26g
Protein
پروٹین
🔥
380
Calories
کیلوریز
⏱️
5m
Time
وقت
💡 Why this is good for you یہ آپ کے لیے کیوں اچھا ہے
Made the night before, so on a busy morning there is no excuse to skip breakfast. Chia and oats give slow-release energy that lasts until lunch.
رات کو ہی تیار ہو جاتا ہے، اس لیے مصروف صبح میں ناشتہ چھوڑنے کا کوئی بہانہ نہیں۔ چیا اور اوٹس سے دوپہر تک توانائی ملتی رہتی ہے۔
🛒 What you need کیا چاہیے
- ✓4 tbsp oats4 کھانے کے چمچ اوٹس
- ✓1 cup milk (low fat)1 کپ دودھ (کم چکنائی والا)
- ✓1 tbsp chia seeds1 کھانے کا چمچ چیا کے بیج
- ✓1/2 apple, chopped1/2 سیب، کٹا ہوا
- ✓6 almonds6 بادام
- ✓Cinnamon (dar cheeni) powderدار چینی پاؤڈر
- ✓No sugar, no honeyچینی یا شہد بالکل نہیں
👩🍳 How to make it کیسے بنائیں
- 1The night before: put oats, milk and chia in a bowl or jar. Stir.رات کو: اوٹس، دودھ اور چیا ایک برتن میں ڈال کر ہلائیں۔
- 2Cover and keep in the fridge overnight.ڈھک کر ساری رات فریج میں رکھ دیں۔
- 3In the morning add chopped apple, almonds and a pinch of cinnamon.صبح کٹا ہوا سیب، بادام اور تھوڑی دار چینی ڈالیں۔
- 4Eat cold. No cooking needed at all.ٹھنڈا ہی کھائیں۔ پکانے کی بالکل ضرورت نہیں۔
🥗 Always remember the order ترتیب یاد رکھیں
Salad and vegetables first → then protein → roti or rice LAST.
پہلے سلاد اور سبزی ← پھر گوشت یا دال ← روٹی یا چاول سب سے آخر میں۔