🍗

Grilled Chicken with Mixed Sabzi

گرل چکن ملی جلی سبزی کے ساتھ

Back to the week ہفتے پر واپس 🌙 Dinner · رات کا کھانا
Grilled Chicken with Mixed Sabzi
💪
34g
Protein
پروٹین
🔥
380
Calories
کیلوریز
⏱️
30m
Time
وقت

💡 Why this is good for you یہ آپ کے لیے کیوں اچھا ہے

Eating dinner early, before 7:30, lowers your morning blood sugar. The same food eaten at 10 pm raises it much more.

رات کا کھانا جلدی، 7:30 سے پہلے کھانے سے صبح کی شوگر کم رہتی ہے۔ وہی کھانا 10 بجے کھانے سے شوگر بہت زیادہ بڑھتی ہے۔

🛒 What you need کیا چاہیے

👩‍🍳 How to make it کیسے بنائیں

  1. 1
    Marinate the chicken in lemon, ginger garlic, salt and pepper for 30 min.
    چکن کو لیموں، ادرک لہسن، نمک اور کالی مرچ میں 30 منٹ میرینیٹ کریں۔
  2. 2
    Cook on a grill pan or non-stick tawa with 1 tsp oil, 6-7 min each side.
    گرل پین یا نان اسٹک توے پر 1 چمچ تیل کے ساتھ ہر طرف 6-7 منٹ پکائیں۔
  3. 3
    Steam or stir fry the vegetables with very little oil.
    سبزیوں کو بھاپ میں یا بہت کم تیل میں بھونیں۔
  4. 4
    Fill half the plate with vegetables and a quarter with chicken.
    آدھی پلیٹ سبزی، چوتھائی چکن۔
  5. 5
    Finish eating by 7:30 pm.
    کھانا 7:30 بجے تک ختم کر لیں۔

🥗 Always remember the order ترتیب یاد رکھیں

Salad and vegetables first → then protein → roti or rice LAST.

پہلے سلاد اور سبزی ← پھر گوشت یا دال ← روٹی یا چاول سب سے آخر میں۔